Browsing Category
کھیل
پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم آج روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔
ابتدائی میچ میں میزبان ملائیشیا کو شکست دینے والی پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں برطانیہ کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان فٹبال ٹیم کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ تھم گیا
اکستان فٹبال ٹیم کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ تھم گیا، افغانستان کے خلاف ایشین کپ کوالیفائرز کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا،اوٹس خان نے پنالٹی ضائع کر کے فتح کی امیدیں!-->…
Read More...
Read More...
وزیر داخلہ محسن نقوی کا نوٹس، افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کھیلنے کیلیے افغانستان فٹبال ٹیم کی پاکستان آمد کا معاملہ حل ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے نوٹس لینے کے بعد افغانستان فٹبال ٹیم کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
آئی سی سی نے ستمبر کے لیے ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے اعلان کردہ ناموں پاکستان کی سدرہ امین، بھارت کی سمرتی مندھانا اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستانی گھڑ سوار نے ایشین گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان کے ٹاپ گھڑ سوار عثمان خان نے فرانس میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تھری اسٹار ایونٹنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایشین گیمز 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کے این او سی معطل
قومی کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کھیلنے کے این او سی معطل کردیے گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
این او سی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مودی کے متنازع بیان پر چیئرمین پی سی بی کا منہ توڑ جواب
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متنازع بیان پر سخت ردعمل سامنے آگیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر شہر قائد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف سائیکلنگ کلبز اور درجنوں رائیڈرز نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی کا آغاز صبح سات بجے آغا خان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حارث رؤف اور رونالڈو کے بعد اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی رافیل گرادیے
بھارت کی فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش چار ماہ گزر جانے کے باوجود ذلت و رسوائی کا سبب بن رہی ہے۔
پہلے پہل جنگ کے دوران دنیا کے جدید ترین سمجھے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ
ومی کرکٹ کے اہم بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو چند روز قبل ایشیا کپ کیلیے یو اے ای بھیجنے کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...