وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

0

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلا میں سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور سکیورٹی اداروں کے حکام  شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی جانب سے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.